top of page
Search

محمد اسحاق مسی ساگا سنٹر کے لئے بہترین انتخاب ہیں، جیسن کینی

  • Writer: pakistancanada
    pakistancanada
  • Dec 2, 2024
  • 1 min read

معروف کینیڈین سیاستدان اور سابق پریمئر البرٹا جیسن کینی نے کہا ہے کہ محمد اسحاق مسی ساگا سنٹر کی فیڈرل رائیڈنگ کا بہترین انتخاب ہیں اور اگلے الیکشن میں وہ کامیابی حاصل کر کے پارلیمنٹ میں کمیونٹی کی نمائندگی کریں گے۔ جیسن کینی مسی ساگا سنٹر سے کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا کے نامزد امیدوار محمد اسحاق کے فنڈریزنگ ڈنر میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے خطاب کر رہے تھے۔ مقامی بینکوئٹ ہال میں ہونے والی اس تقریب میں مختلف کمیونیٹیز کے خواتین و حضرات نے کثیر تعداد نے شرکت کی اور محمد اسحاق کی حمایت کا اعلان کیا۔ محمد اسحاق نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

 
 
 

Recent Posts

See All

Comentarios


bottom of page