ڈاکٹر طاہرالقادری کی خوش دامن مرحومہ کے لئے قرآن خوانی
- pakistancanada
- Dec 2, 2024
- 1 min read
منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر طاہرالقادری کی خوش دامن مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے جامع مسجد المصطفی مسی ساگا میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں کمیونٹی کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر قرآت، نعت خوانی اور سلام پیش کیا گیا۔ آخر میں مرحومہ کے لئے دعائے فاتحہ پڑھی گئی۔

Comments