وزیرِاعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو نے ملک میں مہنگائی کم کرنے کے لئے کھانے پینے کی اشیاء کو دو ماہ کے لئے ٹیکس فری کر دیا۔ جسٹن ٹروڈو کے اعلان کے مطابق عارضی طور پر ریستوران بھی اپنے بلوں میں ٹیکس شامل نہیں کریں گے۔ اسی طرح بچوں کے کپڑوں اور کھلونوں پر بھی ٹیکس وصول نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی حکومت کم آمدن والے تمام کینیڈین شہریوں کو ایک بار ڈھائی سو ڈالر کے چیک بھی جاری کرے گی۔ یہ اقدامات 14 دسمبر سے 15 فروری تک نافذ العمل رہیں گے۔
top of page
Recent Posts
See All(رپورٹ: بدرمنیرچودھری)کینیڈا کے مختلف شہروں ٹورنٹو، مسی ساگا، برامپٹن، اٹاوہ، کیلگری اور وینکوور میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی کال...
30
bottom of page
Comments